Powered by Blogger.

Sunday 27 July 2014

Saudi arab Main Eid ka Chand Nazar Aa gya. kal IN SHA ALLAH Eid Ho gi


Wednesday 16 July 2014

 
رمضان المبارک!!! ثواب یا ناجائز منافع خوری کا موقع
ناجائز منافع خوری کے ساتھ غیر معیاری اشیاء کی بھر مار کر دی جاتی ہے۔ اسلام سے زیادہ انسانوں کی فلاح کا نظام کس نے دیا ہے نہ ہی دوسرے کی فلاح کی ترغیب دی ہے مگر بد قسمتی سے ہم اسلامی تعلیمات سے دور ہو رہےہیں
خرم اعزاز
 رمضان المبارک میں سحری وافطاری کے باعث اخراجات میں معمول سے زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔ مسلمانوں کی بعض مسلم روایات اور اقدار

سیکیورٹی فورسز نے طالبان کے اہم کمانڈر اور سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے مجرم عدنان رشید کو زخمی حالت میں جنوبی وزیرستان سے گرفتار کرلیا۔
 ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم ڈی سوئی سدرن سے سی این جی ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں ہفتہ وار سی این جی بندش کے شیڈول پر غور کیا گیا۔

Tuesday 15 July 2014

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ امریکی جاسوس طیاروں نے شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں 4 میزائل داغے جس کے نتیجے میں 20 افراد کے ہلاک ہوگئے جبکہ حملے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے۔