Powered by Blogger.

Wednesday 16 July 2014

 ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم ڈی سوئی سدرن سے سی این جی ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی جس میں ہفتہ وار سی این جی بندش کے شیڈول پر غور کیا گیا۔
اس موقع پر ایم ڈی سوئی سدرن کی جانب سے فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ہفتے منگل اور جمعرات کو کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لئے بند ہوں گے اور ہفتہ 19 جولائی کو دوپہر 3 بجے اسٹیشنز کھول دیئے جائیں گے  جبکہ 28 جولائی سے شروع ہونے والے ہفتے  میں سی این جی اسٹیشنز کھلے رہیں گے


Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Pellentesque volutpat volutpat nibh nec posuere. Donec auctor arcut pretium consequat. Contact me 123@abc.com

0 comments:

Post a Comment